مزاحیہ چاشنی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - طنزو مزاح کا اثر جو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - طنزو مزاح کا اثر جو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔